-->

تعارف

جماعت احمدیہ کے قیام کے وقت سے ہی خواتین کی تعلیم و تربیت کے لئے خصوصی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور حضورؑ کے خلفاء نے طبقۂ نسواں کے لئے نصائح کے علاوہ عملی کوششیں بھی فرماتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے احمدی خواتین کی علمی اور روحانی ترقی کے لئے قادیان سے 1922ء میں “لجنہ اماء اللہ” کے نام سے ایک تنظیم قائم فرمائی تھی۔اب یہ تنظیم تمام دنیا میں پھیل چکی ہے اور مختلف ممالک اور اقوام سے احمدی خواتین اس تنظیم کا حصہ بن چکی ہیں، لہذا، مختلف زبانوں میں ایسے رسائل اور جریدے شائع کئے جاچکے ہیں جو احمدی خواتین کی علمی اور روحانی ترقی میں ممد و معاون ہیں۔

یہ آن لائن رسالہ “صدیقہ” ایسی احمدی خواتین کی تعلیم و تربیت کے لئے جاری کیا جارہا ہے جن کی مادری زبان اردو ہے اور جو دنیا کے مختلف ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔

تازہ شمارے